پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا آغاز مثبت زون سے ہوا۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز میں سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 1 ہزار 223 پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 80 ہزار 5 سو پوائنٹس کی نفسیاتی سطح پر پہنچ گیا ہے https://www.city42.tv/22-Jun-2026/206393